ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی ریسکیو 1122 نے بروقت قابو پالیا

ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی ریسکیو 1122 نے بروقت قابو پالیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر) کلمہ چوک کے قریب واقع لیسکو آفس کے ٹرانسفارمر میں آگ لگ گی تفصیلات کے مطابق کلمہ چوک کے قریب واقع لیسکو آفس کے ٹرانسفارمر میں آگ لگ گی، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کی. ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ایک گھنٹے کی امدادی امدادی کارروائی کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیاکسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، آگ ٹرانسفارمر میں شارٹ سرکٹ سے لگی۔

مزید :

علاقائی -