ڈسٹرکٹ جیل قصور میں نئی ری فریکٹومیٹر مشین نصب کر دی گئی

ڈسٹرکٹ جیل قصور میں نئی ری فریکٹومیٹر مشین نصب کر دی گئی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ کی ہدایت پرڈسٹرکٹ جیل قصور میں نئی ری فریکٹومیٹر مشین نصب کر دی گئی ہے۔جس سے قیدیوں اور سٹاف کی آنکھوں کا معائنہ کیا جا سکے گا۔اس سہولت کے میسر آنے سے قیدیوں اور سٹاف کو جیل سے باہر کے ہسپتالوں میں نہیں جانا پڑے گا۔

مزید :

علاقائی -