مصری شاہ سے نامعلوم شخص کی نعش

مصری شاہ سے نامعلوم شخص کی نعش

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)مصری شاہ کے علاقہ دو موریہ پل کے نیچے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے،سب انسپکٹر مصری شاہ محمد کامران کے مطابق راہگیروں نے لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی تھی جس پر لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ جمع کروا دی گئی ہے،نامعلوم شخص کی تاحال شناخت نہ ہو سکی ہے،ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ اس کی موت نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی ہے،شناخت کے لیے قریبی مساجد میں بھی اعلان کروائے ہیں۔

مزید :

علاقائی -