پنجاب حکومت نے میجر عبداللہ کی خدمات حاصل کرلیں

پنجاب حکومت نے میجر عبداللہ کی خدمات حاصل کرلیں

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) پنجاب حکومت نے پاک فوج کے ایک آفیسر میجر عبداللہ کی خدمات حاصل کرلیں بتایا گیا ہے کہ میجر عبداللہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایلیٹ فورس تعینات کیا جائیگا مزید برآں پنجاب نے وفاق سے ایس پی یحییٰ حسن کی خدمات بھی طلب کرلی ہیں جبکہ میجر مصطفی کمال پاشا کی خدمات وفاق کو واپس کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -