ٹریفک وارڈنز نے گمشدہ 5سالہ بچے، 8سالہ بچی کو ورثاء سے ملا دیا

ٹریفک وارڈنز نے گمشدہ 5سالہ بچے، 8سالہ بچی کو ورثاء سے ملا دیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ٹریفک سیکٹر کوٹ لکھپت کی حدود میں دوران پٹرولنگ الگ الگ مقامات پر دو بچے روتے ہوئے ملے، انچارج سیکٹر اعظم نے دو گھنٹے کی تگ و دو کے بعد بچی جبکہ تین گھنٹے بعد کے ورثاء کو ڈھونڈ لیا، آٹھ سالہ میرب رمضان اور پانچ سالہ قمر کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا، سی ٹی او لاہور سید حماد عابد نے انچارج انسپکٹر اعظم اور وارڈن عرفان کو تعریفی سند اور نقد انعام دینے کا اعلان کیا۔

ٹریفک وارڈنز نے گمشدہ پانچ سالہ بچہ اور آٹھ سالہ بچی کو ورثاء سے ملا دیا، تفصیلات کے مطابق

ان کا کہنا تھا کہ وارڈنز ٹریفک کی روانی کے ساتھ ساتھ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو بھی یقینی بنائے ہوئے ہیں،

مزید :

علاقائی -