قصور، ٹریفک حادثات، ایک شخص جا ں بحق،خواتین سمیت 5افرادزخمی

قصور، ٹریفک حادثات، ایک شخص جا ں بحق،خواتین سمیت 5افرادزخمی

  

قصور (بیورورپورٹ)ٹر یفک کے تین مختلف حا د ثا ت میں ایک شخص جا ں بحق دو عورتوں سمیت پا نچ افرا د ز خمی ہو گئے۔ تفصیل کے مطا بق مو ٹر سا ئیکل سوا ر طا ہر اسلا م کو ٹ پینچا ں کے قر یب جا رہا تھا کہ تیز ر فتا ر ی کے با عث بھینس سے ٹکرا کر فٹ پا تھ پر گر کر مو قع پر جا ں بحق ہو گیا لکھنیکے میں تیز ر فتا ر رکشہ کے ڈرا ئیو ر نے کرا مت علی کے بیٹے وقا ر علی کو ٹکرما ر کر شد ید ز خمی کر دیا جبکہ نعیم، وسیم 21سا لہ مد یحہ بی بی اور 18سا لہ طا ہر ہ بی بی کے ہمر اہ کا ر پر الہ آ با د کے نز دیک سلما ن را ئس ملز م کے قر یب جا رہے تھے کہ تیز ر فتا ر ی کی وجہ سے کا ر الٹ گئی اور چا ر و ں سوا ر ز خمی ہو گئے ز خمیو ں کو طبی امدا د کے لیے ہسپتا ل پہنچا دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -