گجرات، نامعلوم افراد نے پروفیسر مظفر علی کو قتل کر دیا

گجرات، نامعلوم افراد نے پروفیسر مظفر علی کو قتل کر دیا

  

گجرات (بیورورپورٹ) تھانہ بولانی کے علاقے دندی چاچ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر نامزد ملزمان نے پروفیسر مظفر علی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کیا جسے بعد ازاں سپردخاک کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -