قصور، ڈکیتی راہزنی،چوری کی وارداتیں، لاکھوں کا مال وزرلوٹ لیا گیا

قصور، ڈکیتی راہزنی،چوری کی وارداتیں، لاکھوں کا مال وزرلوٹ لیا گیا

  

قصور (بیورورپورٹ) کوٹ علی گڑھ میں محمد یاسین اور اہل خانہ کی عدم موجودگی میں گھر میں داخل ہونے والے نامعلوم چور 2 تولہ سلائی زیورات 12ہزار کی نقدی اور دیگر قیمتی سامان لے گئے کھڈیاں جوئیہ اتار روڈ پر رمضان اپنی بیوی کو لے کر جا رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر روک کر 2تولے طلائی زیورات 12 ہزار کی نقدی اور موبائل فون چھین لیا اسی طرح قصور کھڈیاں روڈ فتح پور کے قریب موٹر سائیکل سوار محمد سلیم سے ڈاکوؤں نے 40 ہزار کی نقدی اور موٹر سائیکل چھین لی ٹھوکر نہر راجہ جنگ کے قریب عابد جاوید موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے اسے روک کر موبائل فون موٹر سائیکل اور 1200 کی نقدی چھین لی جبکہ نند کا تکیہ تھہ شیخم روڈ پر کاشف کے گھر داخل ہونے والے نامعلوم چور قربانی کے لیے رکھا ہوا بکرا لے گئے اسی طرح کھارا روڈ پر ڈاکوؤں نے عبدالستار سے موٹرسائیکل اور ساڑھے نو ہزار کی رقم چھین لی نجی بینک الہ آ با د کے اے ٹی ایم سے 40ہزا ر روپیہ نکلوا کر آ نے والے اسحا ق سے نو سر با ز و ں نے نو سر با ز ی کر کے 40ہزا ر روپے ہتھیا لیے۔پو لیس تھا نہ سٹی پھو لنگر نے کو ٹ جو ئیہ سے شہزا د علی سے مو ٹر سا ئیکل اور نقد ی چھیننے والے نا معلو م ڈا کوؤ ں کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا الہ آ با د پو لیس نے بھا گیوا ل کے نز دیک سے ابرا ہیم سے مو ٹر سا ئیکل نقد ی و غیر ہ لو ٹنے والے نا معلو م ڈا کو ؤ ں کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا آ صف علی نے پو لیس تھا نہ الہ آ باد میں مقد مہ در ج کر وا یاکہ نا معلو م چو ر میر ی مو ٹر سا ئیکل چو ر ی کر کے لے گئے ہیں۔ پو لیس تھا نہ صد ر پتو کی کے علا قہ حسین خا ں وا لہ سے نا معلو م چو ر محمد عمرا ن کے 12بکر ے چو ر ی کر کے لے گئے ہلہ کے رہا ئشی مقبو ل نے پو لیس تھا نہ سرا ئے مغل میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ ملزما ن عمرا ن و غیر ہ نے میر ی دو گا ئے چو ر ی کر لی ہیں

الہ آ باد میں کو ٹ شا ہ محمد کی رہا ئشی خا تو ن طلعت خا نم کے گھر میں دا خل ہو نے والے نا معلو م چو ر گھر سے دو لا کھ 35ہزا ر روپیہ نقد ی چو ر ی کر لیا ہے ابو بکر ٹا ؤ ن کھڈ یا ں میں نا معلو م چو ر را نا اکر م کے گھر سے چا ر لا کھ 58ہزا ر روپیہ ما لیت کا سا ما ن چو ر ی کر لیا ہے بہا د ر پو ر ہ میں نا معلو م چو ر اللہ وسا یا کی حو یلی سے چا ر بھینسیں ایک بھینسا ایک بچھڑا چو ر ی کر کے لے گئے ہیں پو لیس مصر و ف کا روا ئی ہے۔

مزید :

علاقائی -