عثمان بزدارکانامورپہلوان صادق بٹ کے انتقال پر اظہار تعزیت

عثمان بزدارکانامورپہلوان صادق بٹ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے نامورپہلوان صادق بٹ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سوگوارخاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی وتعزیت کرتے ہوئے صادق بٹ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی اورکہا کہ صادق بٹ نے فن پہلوانی میں اپنا لوہا منوایا۔ فن پہلوانی میں صادق بٹ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو مدتوں یاد رکھا جائے گا۔

اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -