عازمین کو دوران حج استعمال کی اشیاء حکومت فراہم کرے گی

عازمین کو دوران حج استعمال کی اشیاء حکومت فراہم کرے گی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج 2020ء کی سعادت حاصل کرنے والے افراد کو بڑا اور چھوٹا بیگ حکومت دے گی۔ سعودی وزارت الحج کی طرف سے فراہم کردہ بیگ میں حج و عمرہ گائیڈبْک، ماسک اور کاغذات، شیونگ کٹِ، کنکریاں، جائے نماز، احرام شامل ہوں گے۔ چھوٹے بیگ میں ٹوتھ برش، چھتری، سینی ٹائزر اور ویزلین شامل ہیں۔ 

حج سامان

مزید :

صفحہ آخر -