نواز شریف کا سپیکر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر شاہ غلام قادر کو ٹیلی فون  صحت کے بارے میں دریافت کیا 

نواز شریف کا سپیکر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر شاہ غلام قادر کو ٹیلی فون  صحت ...

  

 اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر شاہ غلام قادر کو ٹیلی فون کیا،میاں نواز شریف نے شاہ غلام قادر سے صحت کے بارے میں دریافت کیا۔شاہ غلام قادر کورونا وائرس کی وجہ ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج ہیں۔

نواز شریف

مزید :

صفحہ آخر -