وزیراعلیٰ کی چوہدری عبدالرحمان کو پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کاچیئرمین بننے پر مبارکباد

وزیراعلیٰ کی چوہدری عبدالرحمان کو پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے بورڈ ...

  

لاہور)جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے چیئرمین نئی بات میڈیا نیٹ ورک چوہدری عبدالرحمان کو پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کاچیئرمین بننے پر مبارکباد دی ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے چوہدری عبدالرحمان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

چوہدری عبدالرحمان

مزید :

صفحہ آخر -