جنوبی پنجاب پولیس کیلئے 1ار ب50کروڑ روپے کی منظور ی 

  جنوبی پنجاب پولیس کیلئے 1ار ب50کروڑ روپے کی منظور ی 

  

لاہور(این این آئی)محکمہ خزانہ پنجاب نے جنوبی پنجاب پولیس کیلئے ایک ار ب50کروڑ روپے کی منظور دیدی حکومت کی جانب سے جنوبی پنجاب پولیس کیلئے مختلف کیٹگریز میں 57آسامیاں منظور کی گئی ہیں جن میں ڈی آئی جی کی ایک،ایس ایس پی کی تین، ایس پی کی دو،اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی تین، پرائیویٹ سیکرٹری کی ایک، اسسٹنٹ کی چھ، سینئر کلرک کی 14اور ڈی ای او کی 12آسامیاں شامل ہیں محکمہ خزانہ پنجاب نے جنوبی پنجاب پولیس کیلئے ایک ارب50ارب روپے کی منظوری بھی دیدی ہے۔

فنڈز منظوری 

مزید :

صفحہ آخر -