شراب کی فروخت پر پابندی کیلئے دائر درخواست کی قابل سماعت؟فیصلہ محفوظ

  شراب کی فروخت پر پابندی کیلئے دائر درخواست کی قابل سماعت؟فیصلہ محفوظ

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس شمس محمود مرزانے پاکستان میں شراب کی فروخت پر پابندی کے لئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا ۔درخواست گزار کا موقف ہے کہ شراب کی کھلے عام اور بھاری مقدار میں فروخت پر کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی۔ ہوٹلوں کے لائسنس معطل کرنے کا بھی حکم دیا جائے۔

فروخت

مزید :

صفحہ آخر -