تخت بھائی،ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  تخت بھائی،ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) تخت بھائی چارسدہ روڈ پر جاوید CNG کے قریب ٹریفک حادثہ.ریسکیو1122، حادثہ موٹرسائیکل اور ٹریکٹر کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا.ریسکیو1122، حادثے میں میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار موقع پر جانبحق.، ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے تخت بھائی ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -