شہباز شریف کا بانی دارالسکون سماجی کارکن سسٹر رتھ لوئس کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہباز شریف کا بانی دارالسکون سماجی کارکن سسٹر رتھ لوئس کے انتقال پر اظہار ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے معروف سماجی ادارے دارالسکون کی بانی سسٹر رتھ لوئس کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا آنجہانی سسٹر رتھ لوئس نے اپنی عمر خصوصی بچوں کی خدمت میں بسر کی۔سسٹر رتھ لوئس مدرٹریسا کے روشن راستے پرکاربند رہیں۔وہ انسانیت کا چہرہ اور مخلص ودردمند شخصیت تھیں۔انہیں ایک شفیق ماں اورباعزت بہن کے طو ر پرہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ان کی گرانقدر خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

شہباز تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -