زلفی بخاری دبئی پہنچ گئے، پاکستانیوں کے روزگار کی بحالی پر مذاکرات کرینگے

زلفی بخاری دبئی پہنچ گئے، پاکستانیوں کے روزگار کی بحالی پر مذاکرات کرینگے

  

  اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی سید ذوالفقار بخاری دبئی پہنچ گئے۔ ذلفی بخاری متحدہ عرب امارات کے لیبر منسٹر سے ملاقات کریں گے۔ترجمان وزارت اوورسیز کے مطابق یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے پر مشاورت ہو گی، کورونا وباء کے دوران بے روزگار ہونے والے پاکستانیوں کا معاملہ اٹھایا جائیگا۔ پاکستانی قونصلیٹ کا دورہ بھی کریں گے۔

دبئی پہنچ گئے

مزید :

صفحہ آخر -