ریٹائرڈ سکول ٹیچر بحر کرم انتقال کر گئے

  ریٹائرڈ سکول ٹیچر بحر کرم انتقال کر گئے

  

تھانہ (نمائندہ پاکستان) مالاکنڈ کے علاقہ ڈھیری جولگرام کے ریٹائرڈ سکول ٹیچر بحر کرم انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں مرحوم کے شاگردوں، محکمہ تعلیم سے تعلق رکھنے والے اافراد اور عزیز اقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی، مرحوم اسداللہ خان کے والد تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -