بیوہ رحمان ساحر انتقال کرگئیں

بیوہ رحمان ساحر انتقال کرگئیں

  

مردان (بیورورپورٹ) مردان پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری رحمان ساحر کی بیوہ انتقال کرگئیں نمازجنازہ کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا مرحومہ نیشنل بنک مین برانچ کے اعجازالرحمان،ٹرانسپورٹر ریاض الرحمان اورارشادالرحمان کی والدہ ماجدہ تھیں مرحومہ کی رسم قل جمعہ کے روز نستہ روڈ جان آباد اداکی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -