حافظ عنایت حسین کی والدہ کی رسم قل ہوگی

حافظ عنایت حسین کی والدہ کی رسم قل ہوگی

  

مردان (بیورورپورٹ) حافظ ریاض حسین (دارالفنون گجوخان روڈ) اورحافظ عنایت حسین حافظ کراکری والے کی والدہ جو گذشتہ روز انتقال کرگئیں تھیں کی رسم قل آج جمعرات کے روز گلشن سٹریٹ شمسی روڈ باڑ ی چم میں اداکی جائے گی مرحومہ انجینئر صادق حسین،مصدق حسین (ڈی سی آفس) کی دادی تھیں جبکہ جماعت اسلامی کے سیکرٹری اطلاعات عماداکبر حسان کی ممانی تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -