حاجی قادر خان آف اشراف الدین کلے وفات پاگئے

  حاجی قادر خان آف اشراف الدین کلے وفات پاگئے

  

شیرگڑھ(نامہ نگار)مہمند قبیلے کے بزرگ شخصیت حاجی قادر خان آف اشراف الدین کلے وفات پاگئے مرحوم کو بعد از نماز جنازہ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا وہ ریٹائرڈ ایف سی اہلکار سجاد خان اور فیاض خان کے والد،ریٹائرڈ واپڈا سپرنٹنڈنٹ حاجی عبدالمستان کے بھائی جبکہ پرنسپل طفیل خان،لائن مین سہیل خان اورحاجی امان الدین(ریٹائرڈ ایئرفورس)کے چچا تھے ان کی رسم قل آج بروز جمعرات اشراف الدین کلے شیرگڑھ میں ادا کی جائیگی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -