شیر زادہ طویل علالت کے بعد 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

شیر زادہ طویل علالت کے بعد 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

  

تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ کے بزرگ رہائشی شیر زادہ طویل علالت کے بعد 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 تھانہ کے سینئر ٹیچر اورنگزیب خانجی، پاکستان پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن محمد پرویز، مالاکنڈ لیویز مرز اعجازاحمد، نواب زادہ اور محمد زادہ کے والد، لیگی رہنماء نیک محمد مرزا کے بھائی جبکہ محمد قیوم لیویز ٹریفک، اور سکول ٹیچر حاجی غنی محمد کے چچا تھے۔ مرحوم کو مقامی قبرستان تھانہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -