مردان،معمولی تکرار پرفائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

مردان،معمولی تکرار پرفائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

  

مردان (بیورورپورٹ) گڑھی کپورہ میں زبانی تکرار پر ایک شخص کو گولی مارکر قتل کردیاگیا پولیس کے پاس رپورٹ دراج کرتے ہوئے علاقہ کھنڈرے کے رہائشی ثناء اللہ ولد قریش نے پولیس کو بتایاکہ وہ اپنے بھائی حکیم اللہ کے ساتھ گھر سے نکلا تو اس دوران مبینہ ملزمان بھائیوں تاج خان،ثمین خان پسران تماش خان نے اندھادھند فائرنگ کردی جس سے اس کا 46سالہ بھائی حکیم اللہ لگ کر موقع پر جان بحق ہوگیا وقوعہ کے بعد ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -