مردان،فیکٹری میں کام کرنیوالا مزدور کرنٹ سے جاں بحق

مردان،فیکٹری میں کام کرنیوالا مزدور کرنٹ سے جاں بحق

  

مردان (بیورورپورٹ) گمبت میں کنٹریکٹ فیکٹری میں کام کے دوران ایک شخص کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگیا پولیس کے مطابق 35سالہ امجد خان فیکٹری میں کام کے دوران اچانک کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہارہوگیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -