شیوہ اڈہ چوک کے مقام پر سوزوکی وین کی ٹکر سے آٹھ سالہ بچہ شدید زخمی

شیوہ اڈہ چوک کے مقام پر سوزوکی وین کی ٹکر سے آٹھ سالہ بچہ شدید زخمی

  

صوابی(بیورورپورٹ)صوابی مردان روڈ پر شیوہ اڈہ چوک کے مقام پر سوزوکی وین کی ٹکر سے آٹھ سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق آٹھ سالہ بچہ شاکر خان کرنل شیر خان کلے کے شیوہ اڈہ چوک میں ایک سوزوکی وین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر زخمی بچے کو طبی امدا د دینے کے بعد مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -