نشترہسپتال ملتان میں کورونا کے حوالے سے اچھی خبر،24 گھنٹوں میں وباسے کوئی موت نہیں ہوئی

نشترہسپتال ملتان میں کورونا کے حوالے سے اچھی خبر،24 گھنٹوں میں وباسے کوئی موت ...
نشترہسپتال ملتان میں کورونا کے حوالے سے اچھی خبر،24 گھنٹوں میں وباسے کوئی موت نہیں ہوئی

  

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)نشترہسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے وار کم ہونے لگے،نشترہسپتال ملتان میں کورونا کے حوالے سے اچھی خبرآئی ہے، ترجمان کے مطابق نشترہسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی جبکہ مزید2 مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے ،ترجمان کاکہنا ہے کہ کورونا میں مبتلا زیرعلاج مریضوں کی تعداد18 رہ گئی ۔ترجمان کاکہنا ہے کہ 9مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جن کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -ملتان -کورونا وائرس -