آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت ملتوی

آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت ملتوی
آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت ملتوی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کےخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت 29 جولائی تک ملتوی کردی۔

احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری کی آج عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔جج اعظم خان کی دیگرمقدمات میں مصروفیات کے باعث آج کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -