قانون سازی کرکے کلبھوشن کو کیوں رعایت دی جا رہی ہے؟ ،خواجہ آصف

قانون سازی کرکے کلبھوشن کو کیوں رعایت دی جا رہی ہے؟ ،خواجہ آصف
قانون سازی کرکے کلبھوشن کو کیوں رعایت دی جا رہی ہے؟ ،خواجہ آصف

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ قانون سازی کرکے کلبھوشن کو کیوں رعایت دی جا رہی ہے؟ ،حکومت کیوں ایک بھارتی جاسوس کی سہولت کار بنی ہوئی ہے؟ ۔

نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاکہ قانون سازی کرکے کلبھوشن کو کیوں رعایت دی جا رہی ہے؟ ،حکومت کیوں ایک بھارتی جاسوس کی سہولت کار بنی ہوئی ہے؟ ۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہاکہ کشمیر مقتل بنا ہوا ہے، ہم کبھی تجارت کھول رہے ہیں کبھی کلبھوشن پر آرڈیننس نکالتے ہیں، آج کون مودی کا یار ہے؟ ہمیں بہت طعنے دیئے جاتے تھے، ،خواجہ آصف نے کہاکہ پاکستان کی عزت کیوں بیچ رہے ہیں؟،کلبھوشن پاکستان کا مجرم ہے، اس نے اقبال جرم کیا، اسے سزا سنائی گئی،آپ عالمی دباو¿میں آرہے ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -