پاراچنار کے طوری بازار میں دھماکا،متعدد افراد زخمی

پاراچنار کے طوری بازار میں دھماکا،متعدد افراد زخمی
پاراچنار کے طوری بازار میں دھماکا،متعدد افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پارا چنار(ڈیل پاکستان آن لائن)پارا چنار کے طوری بازار میں دھماکے میں متعددافراد زخمی ہو گئے،زخمیوں کو طبی امداد کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ پاراچنار کے مرکزی طوری بازار میں دھماکا ہوا ہے ،دھماکے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں ،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر ریسکیو آپریشن شروع کردیاگیاہے،دھماکے سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا،دھماکے میں زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔