سیہون کا بنیادی مرکز صحت گندم کے گودام میں تبدیل

سیہون کا بنیادی مرکز صحت گندم کے گودام میں تبدیل
سیہون کا بنیادی مرکز صحت گندم کے گودام میں تبدیل

  

سیہون (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیہون کے بنیادی مرکز صحت کو گندم کے گودام میں تبدیل کر دیا ہے جہاں سرکاری گندم ذخیرہ کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

نجی خبر رساں ادارے نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یو سی باجارا کے صحت مرکز کے احاطے میں سرکاری گندم ذخیرہ کی جانے لگی، محکمہ فوڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بنیادی صحت مرکز ابھی تعمیر ہوا ہے جسے ابھی فعال ہونا ہے، یہ سرکاری گندم عارضی طور پر رکھی ہے اور جلد ہی ہٹا لی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -سندھ -