سی پیک مغربی روٹ کے لئے بولی کا آغاز، آئندہ جے سی سی اجلاس میں حتمی شکل دی جائے گی

سی پیک مغربی روٹ کے لئے بولی کا آغاز، آئندہ جے سی سی اجلاس میں حتمی شکل دی ...
سی پیک مغربی روٹ کے لئے بولی کا آغاز، آئندہ جے سی سی اجلاس میں حتمی شکل دی جائے گی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ سی پیک مغربی روٹ کے روڈژوب تا کچلاک (کوئٹہ) حصے کے لئے بولی لگانے کا عمل جاری ہے جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان-ژوب سیکشن کوسی پیک مشترکہ کوآرڈینیشن کمیٹی (جے سی سی) کےآئندہ اجلاس میں شامل کرکے کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) کے ساتھ رجسٹرڈ اہل فرموں سے بولی طلب کی ہے جس میں این-50 کے کچلاک-ژوب سیکشن کو ڈیولائز کیا جائے گا۔اس ایکسپریس وے کی تکمیل کے ذریعے سے اسلام آباد اور کوئٹہ کو جوڑا جائے گا۔

مزید :

قومی -