ملک بھر میں آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ملک بھر میں آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
ملک بھر میں آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ، شمال مشرقی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہےجبکہ بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں بارش ہو سکتی ہے جبکہ اسلام آباد میں رات کے وقت بارش کی توقع ہے۔کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

مزید :

قومی -