اداکارہ میرا کا سیاست میں آنے کا اعلان، کونسی جماعت جوائن کررہی ہیں؟ بتا دیا

اداکارہ میرا کا سیاست میں آنے کا اعلان، کونسی جماعت جوائن کررہی ہیں؟ بتا دیا
اداکارہ میرا کا سیاست میں آنے کا اعلان، کونسی جماعت جوائن کررہی ہیں؟ بتا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک)  پاکستان کی نامور اداکارہ میرا نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے،جلد ہی پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کر کے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کروں گی۔ان  کا مزید کہنا تھا کہ شوبز کی دنیا سے دلبرداشتہ ہو کر سیاست میں قدم رکھ رہی ہوں۔

مزید :

تفریح -