ڈالر کی قیمت میں اضافہ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کارباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں84 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 161.48 سے بڑھ کر 162.32 روپے پر بند ہوا ہے۔