گیاری کے ایک اورشہید کا جسد خاکی مل گیا

گیاری کے ایک اورشہید کا جسد خاکی مل گیا
 گیاری کے ایک اورشہید کا جسد خاکی مل گیا

  

سیا ہ چین(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کو سانحہ گیاری کے شہداءکی تلاش میں مزیدایک شہدا کا جسد خا کی مل گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق جسد خا کی کو نکا ل کر گوانما ہسپتال منتقل کردیا گیا اور شناخت کا عمل جا ری ہے ۔ ملبے سے نکا لے جا نے والے شہدا ءکی تعدادچو دہ ہو گئی ہے اور اگلے چو بیس گھنٹو ں میں مزید کا میابیاں ملنے کاا مکان ہے۔

مزید : گلگت بلتستان