جوہر ی توانا ئی ایرانی قو م کا حق ہے :احمد ی نژاد

جوہر ی توانا ئی ایرانی قو م کا حق ہے :احمد ی نژاد
جوہر ی توانا ئی ایرانی قو م کا حق ہے :احمد ی نژاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برازیل(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی صدرمحمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کا حصول ایرانی قوم کا قانونی حق ہے ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ جوہری ہتھیار رکھنے اور استعمال کرنے والے ملک دوسروں کو ایٹمی توانائی کے حصول سے باز رہنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ توانائی کے دوسرے ذرائع کی طرح جوہری توانائی کا حصول بھی ہر قوم کا حق ہے۔ احمدی نژاد نے کہا کہ اس وقت دنیا میں فیصلوں کا اختیار چھوٹی سی اقلیت کے پاس ہے، اقوام عالم کو ایسے ورلڈ آرڈر کی ضرورت ہے جس کی بنیاد رحمدلی اور مساوات پر ہو۔