پاکستان میں قیا دت کا بحران طے ہو گیا :امریکہ

پاکستان میں قیا دت کا بحران طے ہو گیا :امریکہ
پاکستان میں قیا دت کا بحران طے ہو گیا :امریکہ

  

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئے وزیر اعظم کی تقرری خوش آیندہے، اس سے پاکستان میں قیادت کا بحران طے ہوگیا۔پریس کا نفرنس سے خطا ب کر تے ہو ئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ نئے وزیر اعظم کی تقرری پا ک امریکہ تعلقات میں بہتری کا سبب بنے گی پاکستان کے نئے وزیر اعظم کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

مزید : قومی