شاہ کوٹ میں معمولی تنازع پر میاں بیوی قتل

شاہ کوٹ میں معمولی تنازع پر میاں بیوی قتل
شاہ کوٹ میں معمولی تنازع پر میاں بیوی قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ننکانہ صاحب(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ کوٹ کے نواحی گاﺅں برالامیں معمولی تنازع پر میاں بیوی کو قتل کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق ارشد اور زینب نے جعفر پر کار چور ی کا شبہ ظاہرکیاتھا جس پر جعفر نے میاں بیوی کو قتل کردیا۔

مزید :

ننکانہ صاحب -