چینی خلائی جہاز کی زمینی سنٹر پر فوٹیج موصول ہوگئی

چینی خلائی جہاز کی زمینی سنٹر پر فوٹیج موصول ہوگئی
چینی خلائی جہاز کی زمینی سنٹر پر فوٹیج موصول ہوگئی

  

 بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی خلائی جہاز تیانگونگ ون ماڈیول اپنی روانگی کے چار روز بعد خلائی لیبارٹری تک پہنچ گیاجہاں سے خلا بازوں کے پیغامات اور فوٹیج موصول ہوگئی ۔ چینی خلابازوں نے مدار میں داخل ہوتے ہی زمینی مرکز کو اپنا پیغام اور فوٹیج بھیج دی ہے اورویڈیو کانفرنس کے ذریعے اپنے اہل خانہ سے بھی بات چیت کی ۔ خلائی جہاز کا یہ سفر13 روز پر مشتمل ہے جس میں خلا باز اپنے معمول کی تحقیق کے علاوہ نیند سے بھی لطف اندوز ہونگے۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی