لاہور: اشتہاری ملزمہ مہوش لیاقت گرفتار

لاہور: اشتہاری ملزمہ مہوش لیاقت گرفتار
لاہور: اشتہاری ملزمہ مہوش لیاقت گرفتار

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ڈویژن پولیس نے اشتہاری ملزمہ مہوش لیاقت کو گرفتارکرلیاہے ۔پولیس کے مطابق ملزمہ ڈکیتی اور اقدام قتل کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھی۔

مزید : لاہور