وزیراعظم ہاﺅس میں راجہ پرویز اشرف کی استقبالیہ تقریب

وزیراعظم ہاﺅس میں راجہ پرویز اشرف کی استقبالیہ تقریب
وزیراعظم ہاﺅس میں راجہ پرویز اشرف کی استقبالیہ تقریب

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نو منتخب وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے لیے وزیراعظم ہاﺅس میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی جہاںاُنہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔استقبالیہ تقریب میں وزیراعظم ہاﺅس اور سیکرٹریٹ کے ممبران شامل تھے۔پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے وزیراعظم کو سلامی دی۔

مزید : اسلام آباد