کوئٹہ کے علاقے فیض آباد میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ کے علاقے فیض آباد میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
کوئٹہ کے علاقے فیض آباد میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فیض آباد کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ہوگیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔پولیس نے واقع کی رپورٹ درج کرکے تحقیقات کا سلسلہ شروع کردیا ہے تاہم اب تک جاں بحق ہونے والے کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

مزید : کوئٹہ