رجسٹرار کا خط، وزیراعظم کی سپریم کورٹ کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت

رجسٹرار کا خط، وزیراعظم کی سپریم کورٹ کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت
رجسٹرار کا خط، وزیراعظم کی سپریم کورٹ کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وزارت داخلہ کو سپریم کورٹ کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت کردی ۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو خط لکھ کر عدالت کی سیکیورٹی پر تحفظات کا اظہارکیاجس پر وزیراعظم نے وزارت داخلہ کو اہم کیسز کی سماعت کی وجہ سے سیکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت کردی ۔

مزید : اسلام آباد