لوڈشیڈنگ سے ستائے عوام کے لیے خوشخبری ، جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون بارشیں ہوں گی

لوڈشیڈنگ سے ستائے عوام کے لیے خوشخبری ، جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون ...
لوڈشیڈنگ سے ستائے عوام کے لیے خوشخبری ، جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون بارشیں ہوں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لوڈشیڈنگ اور گرمی سے ستائے ہوئے عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں ہی مون سون بارشیں شروع ہورہی ہیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اِس سال مون سون کی بارشیں ایک ہفتہ قبل ہوں گی اور اِس سلسلے میں پری مون سون بارشیں 27سے29جون کے درمیان ہوں گی جبکہ باقاعدہ مون سون بارشیں جولائی کے پہلے ہفتے ہوں گی۔

مزید :

ماحولیات -