گیلانی کی نااہلی ، باپ کی جگہ بیٹا ضمنی الیکشن میں حصہ لے گا
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 151میں ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالقادر گیلانی ہوں گے۔عبدالقادر گیلانی سابق وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے ہیں۔