راجہ پرویز اشرف کا بطور وزیراعظم انتخاب افسوسناک ہے: رانا ثناءاللہ

راجہ پرویز اشرف کا بطور وزیراعظم انتخاب افسوسناک ہے: رانا ثناءاللہ
راجہ پرویز اشرف کا بطور وزیراعظم انتخاب افسوسناک ہے: رانا ثناءاللہ

  

لاہور(ماینٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کے انتخاب پر افسوس ہوا، سابق وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی کے ساتھ دس نکاتی ایجنڈے پراچھے تعلقات رہے۔پنجاب اسمبلی کے باہر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کے جمہوریت کے فروغ کے لیے گیلانی سے تعلقات بہتر رہے،وزیراعظم راجہ پرویز اشرف جلد الیکشن کرائیں گے تو مسلم لیگ ن حمایت کرے گی۔وزیر قانون نے کہاکہ یقین ہے کہ رواں سال ا نتخابات ہوجائیں گے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس