نامعلوم افراد کی فائرنگ ، لاہور میں عالم دین قتل

نامعلوم افراد کی فائرنگ ، لاہور میں عالم دین قتل
نامعلوم افراد کی فائرنگ ، لاہور میں عالم دین قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھاٹی گیٹ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے عالم دین جاں بحق ہوگئے ہیں ۔پولیس کے مطابق شیعہ رہنماءمیاں آصف بھاٹی گیٹ کے علاقے میں اپنے گھر کے باہر موجود تھے کہ نامعلوم نقاب پوش موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں میاں آصف موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔حکام کے مطابق مقتول قتل کے ایک کیس میں گواہ بھی تھے ۔

مزید :

لاہور -Breaking News -