گال ٹیسٹ: پاکستان کے48رنزپر پانچ کھلاڑی آﺅٹ

گال ٹیسٹ: پاکستان کے48رنزپر پانچ کھلاڑی آﺅٹ
گال ٹیسٹ: پاکستان کے48رنزپر پانچ کھلاڑی آﺅٹ

  

گال(مانیٹرنگ ڈیسک)پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر48رنزبنا ئے ہیں۔پاکستان کی طرف سے یونس خان 15جبکہ محمد ایوب ایک سکور پر کھیل رہے ہیں۔اس سے پہلے سری لنکا کی ٹیم 472رنز پر آﺅٹ ہو گئی تھی۔کماراسنگا کارا صرف ایک رنز سے ڈبل سنچر ی نہ بنا سکے اور 199رنز پر آﺅٹ ہوگئے۔پاکستان کی طرف سے سعید اجمل نے پانچ جبکہ محمد حفیظ نے تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔سری لنکا کا مجموعی طور پر پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اننگ میں 472کا سکور سب سے زیادہ ہے۔

مزید : کھیل