نواز شریف کا فوزیہ وہاب کے انتقال پر ان کے بیٹے سے تعزیت

نواز شریف کا فوزیہ وہاب کے انتقال پر ان کے بیٹے سے تعزیت
نواز شریف کا فوزیہ وہاب کے انتقال پر ان کے بیٹے سے تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمدنواز شریف نے پیپلزپارٹی کی رہنماءفوزیہ وہاب کے بیٹے علی وہاب کو فون کیا ہے جس میں انہوں نے فوزیہ وہاب کے انتقال پر اظہار افسو س کیا ۔مسلم لیگ ن کے صدر نے کہاکہ جمہوریت کے لیے فوزیہ وہاب کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

مزید :

کراچی -