راولپنڈی : بجلی کی بندش پر احتجاج کے دوران مظاہرین مشتعل ، املا ک کو نقصان

راولپنڈی : بجلی کی بندش پر احتجاج کے دوران مظاہرین مشتعل ، املا ک کو نقصان
راولپنڈی : بجلی کی بندش پر احتجاج کے دوران مظاہرین مشتعل ، املا ک کو نقصان

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی عدم دستیابی پرشہریوں نے احتجاج کیا جہاں چند مظاہرین مشتعل ہوگئے جس کے نتیجے میںسرکاری و نجی املاک کی توڑ پھوڑ کرنے کے ساتھ ایک پٹرول پمپ کوبھی نقصان پہنچایا ۔احتجاج میں مشتعل مظاہرین متعدد گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے جبکہ حکومت اور لوڈشیڈنگ کے خلاف نعرہ بازی کی ۔دوسری طرف آج راولپنڈی کے تاجروں نے ہڑتال کی اپیل کی تھی جس کے نتیجے میں پورے شہرمیں کاروباری سرگرمیاں معطل رہی ۔

مزید : راولپنڈی